Duration 3:15

Wazifa To Know Evil Effects Of Black Magic Upon You | Smoke Se Bandish Maloom Karne Ka Ruhani Amal

6 627 watched
0
200
Published 19 Jun 2020

دھویں سے فوری جادو کا اثر معلوم کرنے کا کمال کا عمل دوستوکسی بھی مسئلے کے حل کے لئے سب سے اہم بات اُ س کی ٹھیک طرح سے تشخیص کرنا ہو تی ہے۔ جب تک مسئلے کی اصل وجہ کا پتہ نہ چلے تب تک اُ س کا حل کرناآسان نہیں ہوتا۔ آج کل زیا دہ تر مسائل کی وجہ مخالفین کی طرف سے کرایا گیا جادو ہوتا ہے۔انسان اپنے ساتھ ہونے والے واقعات کو محض اتفاق ہی سمجھتا رہتا ہے جبکہ اُن حالات کے پیچھے اُن کے دشمنوں کی کارستانیا ں ہو تی ہیں۔اس لئے بہت ضروری ہے کہ آپ خود یہ دیکھ سکیں کہ کہیں حالات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ کسی کا آپ کے اُوپر کرایا گیا جادو تو نہیں۔ نمکو ٹی وی پر جہاں اپنا اور دوسروں کا جادو چیک کرنے کے بہت زبردست طریقے بتائے گئے ہیں وہیں اس وڈیو میں جادو چیک کرنے کا ایسا نایاب طریقہ بتایا گیا ہے جس کی مدد سے آ پ کو فوری پتہ چل جائے گا کہ آپ پر جادو ہے یا نہیں۔ دہویں سے جادو چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جس کا جادو چیک کرنا ہے اُ س کے قد کے مطابق نیلے رنگ کا دھاگا لیں اور اُس پرگیارہ بار سور ہ فلق پڑھ کر ایک گرہ لگا دیں۔اسی طرح گیارہ گرہ لگائیں۔ پھر وہ دھاگا جلائیں اگراُس کے دھویں سے تیز چھبنے والی بدبو آئے تو جادو ہوتا ہے اگر خوشبو آئے تو جنات کے اثرات ہو تے ہیں۔ اور اگرکوئی خوشبو یابدبو نہ آئے توجادو اور جنات دونوں کا ہی اثر ہو تا ہے۔ اور اگر دھویں کی نارمل بدبو ہی رہے تو اس کا مطلب ہے کہ نہ ہی جادو ہے اور نہ ہی جنات ہیں۔ لیکن ایک بات کی بڑی احتیاط کرنی ہے کہ اگر کسی دوسرے کے اثرات چیک کر نے ہیں تو یہ سارا عمل اُس کے سامنے نہیں کرنا، اُس کے سامنے صرف دھاگے کی پیمائش کرنی ہے، باقی پڑھائی اور دھا گا جلانے کا عمل مریض کے سامنے نہیں کرنا بلکہ مریض سے علیحدہ ہو کے کرنا ہے۔ جب اصل مسئلے کا پتہ چل جائے تو نمکو ٹی وی پر بتائے گئے طریقوں سے علاج کریں، ان اثرات سے آپ کی جان چھو ٹ جائے گی انشا ء اللہ۔ -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw Facebook: https://fb.com/nimkotv --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- _____// More Videos \\_____ کالے جادو /جنات کی نشا نیاں /playlist/PLdBxngFlffldQnnv2HUHg81G-Ya8d3lEG جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے /playlist/PLdBxngFlffldvcVaXGhTXfojfKUr072Dy جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،علاج، حفاظت /playlist/PLdBxngFlffld8TPx300LuRJil-G_Uyaqz کہیں آپ پر جادو تو نہیں، خود دیکھ لیں /watch/kLyX0juA_wpAX مو کل خود تسبیح ہلائے گا، جادو سامنے ہو گا /watch/cM6SYBTXJa6XS کالے جادو کی نشانیاں /watch/0-AbnjTwlihwb دھاگا جادو بتائے گا /watch/EoVoOqd88Kk8o اتنا سخت جادو، اللہ یہ تو جنات ہیں /watch/YoD5hw51PlP15 کاروبار پر جادو کی نشانیاں /watch/UpYIFdaAPKYAI کہیں آپ کے کاروبار پر جادو تو نہیں، خود دیکھ لیں /watch/sVCyn_9grKigy کاروبار پر جادو فوری ختم /watch/4bcJQzK5ul55J جادو ختم کریں، اپنے سے دور شخص پر /watch/0RIfHvpTjobTf جادو گھر سے ختم /watch/o5Vwf9JdHk9dw جادو پلٹ جائے /watch/UOwEk-XCeNgCE کھلائے گئے جادو کا علاج /watch/oa6HHUAt-fntH جادو سے حفاظت /watch/k4CmnlEWlKQWm گھر میں چھپا ئے تعویز، خود سامنے آجائیں /watch/gPUVA5FDjTLDV تعویزات کا اثر خود ختم کریں /watch/wV2k3_RNxViNk جادو کس نے کیا ہے؟ خود دیکھ لیں /watch/kQQhkx8sxzKsh جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں /watch/kitJLwnOztgOJ جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں، علاج /watch/E90RJO6SkYRSR چڑیاں جادو بتائیں گی /watch/sqBE99lgf2ogE گلاس تو ڑیں اور دیکھیں، جادو کروانے والا کون ہے /watch/Q2-yZXkapOlay

Category

Show more

Comments - 63