Duration 16:18

Women Do Not Do This To Prevent Jadoo | Ways To Protect From Black Magic | Khwateen Yeh Kaam Na Karain

70 197 watched
0
1.4 K
Published 28 Nov 2018

خواتین یہ کام نہ کریں، کوئی جادو کر ہی نہیں سکے گا آپ پر انشا ءاللہ نمکو ٹی وی پر جادو سے حفاظت کے زبردست اور مجر ب عملیات بھی موجو د ہیں لیکن جیسے کہتے ہیں کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے تو اس وڈیو میں آپ کو کچھ ایسے کام بتائے گئے ہیں جن میں اگر احتیا ط کر لی جائے تو اپنے اُوپر جادو ہونے کے امکانات کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں۔ مثلاً واش رو م میں ننگے سر جانا، اپنے استعمال شدہ کپڑے کسی کو دینا، کنگھی کے بالوں کو حفا ظت سے نہ ضا ئع کرنا، کسی جادو شدہ چیز کو فوری ختم کرنےکی غلطی کرنا وغیرہ۔ آپ اس وڈیومیں بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، انشا ءاللہ کافی حد تک جادو سے بچا جا سکے گا۔ اللہ ہم سب کو شیاطین کی ہر قسم کی چالوں سے محفو ظ رکھے۔ آمین -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw Facebook: https://fb.com/nimkotv --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- _____// More Videos \\_____ کالے جادو /جنات کی نشا نیاں /playlist/PLdBxngFlffldQnnv2HUHg81G-Ya8d3lEG جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے /playlist/PLdBxngFlffldvcVaXGhTXfojfKUr072Dy جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،علاج، حفاظت /playlist/PLdBxngFlffld8TPx300LuRJil-G_Uyaqz شادی میں بندش کے جادو کی نشانیاں /watch/MJ52xSc5SJ152 جادو جڑ سے ختم - پارٹ ون /watch/sYkni-kp716pn جادو جڑ سے ختم - پارٹ ٹو /watch/0Gqjblm0oPK0j جادو ختم کریں، اپنے سے دور شخص پر /watch/0RIfHvpTjobTf جادو گھر سے ختم /watch/o5Vwf9JdHk9dw جادو پلٹ جائے /watch/UOwEk-XCeNgCE کھلائے گئے جادو کا علاج /watch/oa6HHUAt-fntH جادو سے حفاظت /watch/k4CmnlEWlKQWm گھر میں چھپا ئے تعویز، خود سامنے آجائیں /watch/gPUVA5FDjTLDV تعویزات کا اثر خود ختم کریں /watch/wV2k3_RNxViNk جادو کس نے کیا ہے؟ خود دیکھ لیں /watch/kQQhkx8sxzKsh جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں /watch/kitJLwnOztgOJ جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں، علاج /watch/E90RJO6SkYRSR چڑیاں جادو بتائیں گی /watch/sqBE99lgf2ogE گلاس تو ڑیں اور دیکھیں، جادو کروانے والا کون ہے /watch/Q2-yZXkapOlay

Category

Show more

Comments - 256