Duration 3:37

نبی ص کی کنیز (صحابیہ) کا صحیح مسلم میں زنا Indonesia

198 watched
0
1
Published 1 Aug 2021

Description نبی ص کی کنیز (صحابیہ) کا صحیح مسلم میں زنا Ibn E Haq Deobandi3 viewsJul 11, 2021 نبی کریم ص کی ایک کنیز(صحابیہ) کی صحیح مسلم میں زنا کی داستان. برے عمل کی چپیٹ میں ایسے افراد بھی تھے جن کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے براہ راست جڑا تھا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی کنیز بھی اس فعل حرام کی مرتکب ہوئی اور اس سے ایک بچے کو بھی جنم دیا مسلم نے روایت کیا۔ 34 – (1705) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: خَطَبَ عَلِيٌّ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، أَقِيمُوا عَلَى أَرِقَّائِكُمُ الْحَدَّ، مَنْ أَحْصَنَ مِنْهُمْ، وَمَنْ لَمْ يُحْصِنْ، فَإِنَّ أَمَةً لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَنَتْ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَجْلِدَهَا، فَإِذَا هِيَ حَدِيثُ عَهْدٍ بِنِفَاسٍ، فَخَشِيتُ إِنْ أَنَا جَلَدْتُهَا أَنْ أَقْتُلَهَا، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «أَحْسَنْتَ»، ‌‌‌‏ ابوعبدالرحمٰن سے روایت ہے، سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے خطبہ پڑھا تو فرمایا: اے لوگو! اپنی لونڈی، غلاموں کو حد لگاؤ۔ خواہ محصن ہوں یا نہ ہوں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک لونڈی نے زنا کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو حکم کیا اسے حد لگانے کا۔ دیکھا تو وہ ابھی جنی تھی۔ میں ڈرا کہیں اس کو کوڑے ماروں وہ مر جائے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپ نے اچھا کیا۔“ (جو ابھی کوڑے لگانا موقوف رکھا)۔ صحيح مسلم،كِتَاب الْحُدُودِ،7. باب تَأْخِيرِ الْحَدِّ عَنِ النُّفَسَاءِ:حديث 4450 https://www.urdupoint.com/islam/hadee ...

Category

Show more

Comments - 0