Duration 5:23

Mufti Saeed Ahmad rh ka akhri Deedarحضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری رحمۃ اللہ علیہ کا آخری دیدار Indonesia

1 918 watched
0
54
Published 24 May 2020

ر Hazrat Mufti Saeed Ahmad Sahab palanpuri Shaikh ul hadees Darul Uloom Deoband Ka aakhri Didar حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند اپنی پوری زندگی میں ویڈیو گرافی کے خلاف رہے اس لیے حضرت مفتی سعید احمد صاحب کی آخری دیدار کے نام سے اس ویڈیو کو ہرگز وائرل نہ کریں اگر آپ ویڈیو اپلوڈ کیے ہیں تو برائے مہربانی ڈیلیٹ کردیں اگر آپ اپنے آپ کو حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری کا شاگرد ہونا تسلیم کرتے ہیں اور سعادت سمجھتے ہیں تو حضرت کے ساتھ یہ بے وفائی ہرگز نہ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوریشیخ الحدیث دار العلوم دیوبند کے تعلق سے تصنیفی خدمات تالیفی خدمات تدریسی خدمات اور تعزیت نامہ انشاءاللہ عید بعد مفصل پیش کیا جائے گا تفہیم شریعت میڈیا کے حوالے سے تفہیم شریعت میڈیا بارسوئی کٹیہار بہار نگراں مفتی محمد مرغوب قاسمی شاگرد یکے از حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند اور رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند

Category

Show more

Comments - 22