Duration 2:20

سلیس اردو گرامر | اسم جمع | جمع الجمع | اسم جمع اور جمع الجمع میں فرق Indonesia

159 watched
0
16
Published 15 Aug 2023

اسم جمع اور جمع الجمع ۔ اسم جمع : وہ اسم جو صورت میں واحد معلوم ہو لیکن حقیقت میں جمع کا مفہوم ادا کرے، وہ لفظ جس میں جمع کی علامت نہ ہو لیکن جمع کے معنی دے، جیسے: جھنڈ، انجمن، قطار وغیرہ۔ جمع الجمع: جمع کی جمع جیسے وجوہات لوازمات یعنی وجہ کی جمع وجوہ اور وجوہ کی جمع وجوہات، لازمہ کی جمع لوازم، لوازم کی جمع لوازمات۔ #urdu #urdugrammar #اردو #new #videos #easy #grammar #learning #rekhta

Category

Show more

Comments - 3